زندہ لاش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بظاہر زندہ لیکن یہ باطن مردہ شخص، جس شخص کی صحت بہت زیادہ خراب ہو گئی ہو، جو بہت کمزور ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بظاہر زندہ لیکن یہ باطن مردہ شخص، جس شخص کی صحت بہت زیادہ خراب ہو گئی ہو، جو بہت کمزور ہو۔